Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Overconsumption

Noun
اوےرکاونسیومپشن
حد سے زیادہ استعمال (صارفیت)
قدرتی وسائل کو ضرورت سے زیادہ اور تیزی سے استعمال کرنا، جس سے وہ جلد ختم ہونے لگتے ہیں۔
مثال: ہر چند ماہ بعد نئے کپڑے خریدنے کا رجحان حد سے زیادہ استعمال (صارفیت)کی مثال ہے، جس سے کپاس، پانی اور رنگوں کی صنعت پر دباؤ بڑھتا ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت