Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Underground Water Depletion

Noun
اَندَر گراؤنڈ واٹَر ڈِپلیشَن
زیرِ زمین پانی کی کمی
جب زمین کے نیچے موجود پانی کو ضرورت سے زیادہ نکالا جائے اور فطری بھرپائی سے زیادہ تیزی سے کم ہونے لگے۔
مثال: پنجاب میں ہزاروں ٹیوب ویل مسلسل چلانے سے زیرِ زمین پانی کی سطح ہر سال نیچے جا رہی ہے اور کئی علاقوں میں کنوئیں خشک ہو گئے ہیں۔
مکمل موسمیاتی لغت