Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Typhoon

Noun
ٹائفون
سمندری طوفان
یہ ایک طاقتور سمندری طوفان ہے، مگر یہ اصطلاح عموماً ایشیا، خاص طور پر بحرِ الکاہل کے علاقوں کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
مثال: ہر سال فلپائن اور جاپان کے ساحلوں سے ٹکرانے والے ٹائفون بہت تباہی پھیلاتے ہیں اور موسمیاتی تبدیلی کے ساتھ یہ مزید شدید ہوتے جا رہے ہیں۔
مکمل موسمیاتی لغت