Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Mitigation

Noun
ماِٹاِگاشن
تخفیف
کسی مسئلے یا خطرے کی شدت کو کم کرنے کے اقدامات، جیسے کاربن اخراج کم کرنا۔
مثال: سیلاب کے خطرے میں تخفیف کے لیے دریا کے کنارے پشتے مضبوط کیے گئے، جبکہ موسمیاتی تخفیف کے لیے بجلی گھروں کا اخراج کم کیا جاتا ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت