Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Mitigation Pathway

Noun
ماِٹاِگاشن پاتھوے
تخفیفی راستہ
ایسا مرحلہ وار منصوبہ جس کے ذریعے وقت کے ساتھ اخراج کو کم کیا جاتا ہے۔
مثال: تخفیفی راستے میں طے کیا گیا کہ پہلے پانچ سال کوئلے کے نئے منصوبے روکے جائیں، اگلے مرحلے میں پرانے بند ہوں اور ساتھ ساتھ سولر اور ہوا کی بجلی بڑھائی جائے۔
مکمل موسمیاتی لغت