Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Resilience Planning

Noun
رِزِلیَنس پلانناِنگ
لچکدار منصوبہ بندی
ایسی پیشگی منصوبہ بندی جس سے معاشرہ یا نظام آفات کے وقت بہتر طریقے سے مقابلہ کر سکے اور جلد سنبھل جائے۔
مثال: لچکدار منصوبہ بندی کے تحت ضلعی انتظامیہ نے سیلاب سے پہلے ہی کشتیاں، پناہ گاہیں اور ادویات کا ذخیرہ تیار رکھا اور لوگوں کو نکلنے کے راستے بتائے۔
مکمل موسمیاتی لغت