Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Resilient Infrastructure

Noun
رےساِلائینٹ اِنفراسٹریوکچر
مضبوط اور لچکدار بنیادی ڈھانچہ
ایسا بنیادی ڈھانچہ جو سیلاب، گرمی کی لہر یا دیگر موسمیاتی آفات کا سامنا کر کے بھی کام کرتا رہے اور جلد بحال ہو جائے۔ مثال کے طور پر ایسے پل اور سڑکیں جو سیلاب کے بعد بھی محفوظ رہیں۔
مثال: سیلابی علاقے میں اونچے ستونوں پر بنایا گیا اسکول، مضبوط اور لچکدار بنیادی ڈھانچے کی مثال ہے، جو پانی آنے پر پناہ گاہ کا کام بھی دیتا ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت