Industrial Symbiosis
Noun
اِنڈیوسٹراِال سیمباِاوساِس
صنعتی باہمی تعاون
مختلف صنعتوں کا آپس میں ایک دوسرے کا فضلہ بطور خام مال استعمال کرنا تاکہ فضلہ کم سے کم ہو۔
مثال: شوگر مل کے بچ جانے والے گنے کے کچرے کو کاغذ بنانے والی فیکٹری خام مال کے طور پر خرید لے تو یہ صنعتی باہمی تعاون کی مثال ہے۔