Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Effluent

Adjective
ےففلیونٹ
صنعتی فضلہ
کارخانوں سے نکلنے والا گندہ یا آلودہ مائع، جو ماحول کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔
مثال: چمڑہ ساز صنعتوں کا صنعتی فضلہ بغیر صفائی کے نالے میں چھوڑا گیا تو پانی کا رنگ بدل گیا اور قریب کے کھیتوں کی فصل متاثر ہوئی۔
مکمل موسمیاتی لغت