EmissionNoun اِمیشناخراج فیکٹریوں، گاڑیوں یا دیگر ذرائع سے خارج ہونے والے آلودہ مادے۔مثال: پاکستان میں کاربن کا اخراج کم ہے مگر ملک موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والوں میں سے ہے۔