Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Scope 1 Emissions

Noun
اسکوپ وَن اِمِشَنز
براہِ راست اخراج
کسی ادارے کے اپنے ذرائع، جیسے فیکٹری یا گاڑیوں سے نکلنے والا براہِ راست کاربن اخراج۔
مثال: ایک سیمنٹ فیکٹری کی بھٹیوں اور کمپنی کی ٹرکوں سے نکلنے والا دھواں اسکوپ 1 اخراج میں شامل ہوتا ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت