Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Ecotourism

Noun
ےکاوٹاوراِسم
ماحولیاتی سیاحت
ایسی سیاحت جو قدرتی ماحول کو نقصان نہ پہنچائے اور مقامی فطرت کی حفاظت کرے۔
مثال: ماحولیاتی سیاحت میں سیاح مقامی گیسٹ ہاؤس میں ٹھہرتے ہیں، کوڑا واپس ساتھ لاتے ہیں اور مقامی گائیڈ کو اُجرت دیتے ہیں۔
مکمل موسمیاتی لغت