Transboundary Pollution
Noun
ٹرینس باؤنڈَری پَلوشَن
سرحد پار آلودگی
ایسی آلودگی جو ایک ملک میں پیدا ہو کر ہوا یا پانی کے ذریعے دوسرے ملک تک پہنچ جائے اور وہاں کے ماحول کو متاثر کرے۔
مثال: بھارت میں ہریانہ اور پنجاب میں فصلوں کو جلانے کا دھواں ہوا کے ساتھ پاکستانی سرحد پار کر کے لاہور کی سموگ میں اضافہ کرتا ہے۔