Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Closed-Loop System

Noun
کلاوسےڈ-لوپ سِسٹَم
خودکار ردِعمل کا نظام
ایسا نظام جس میں فضلہ دوبارہ استعمال یا ری سائیکل ہو کر نئے وسائل یا مصنوعات میں تبدیل ہو جائے۔
مثال: خودکار ردِعمل کے نظام میں مشروب ساز کمپنی خالی شیشے کی بوتلیں واپس لے کر دھوتی ہے اور انہیں دوبارہ بھرتی ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت