Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Cloudburst

Noun
کلاوڈبیورسٹ
بادل پھٹنا
بہت کم وقت میں کسی ایک جگہ پر انتہائی زیادہ بارش کی اچانک ہونا، جس سے سیلاب آ سکتا ہے۔
مثال: پہاڑی وادی میں چند گھنٹوں کے اندر بادل پھٹنے سے نالے اچانک بپھر گئے اور راستے میں کھڑی گاڑیاں بہہ گئیں۔
مکمل موسمیاتی لغت