Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Abyssal Plain

Noun
اَبِسَل پلین
گہرا سمندری میدان
سمندر کی بہت گہرائی میں پایا جانے والا ہموار اور وسیع علاقہ جہاں روشنی نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے۔
مثال: سائنس دانوں نے گہرے سمندری میدان میں نایاب جانداروں کی نئی اقسام دریافت کی ہیں۔
مکمل موسمیاتی لغت