Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Pelagic Zone

Noun
پےلاجیک زون
کھلے سمندر کا علاقہ
سمندر کا وہ وسطی اور گہرا حصہ جو ساحل یا تہہ سے جڑا نہ ہو، جہاں وہیل، ڈولفن اور بڑی مچھلیاں رہتی ہیں۔
مثال: سمندر کا وہ کھلا پانی جو نہ ساحل کے قریب ہے اور نہ تہہ کے قریب۔ اس میں ٹونا، شارک اور وہیل جیسی مچھلیاں تیرتی ہیں۔
مکمل موسمیاتی لغت