Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Dead Zone

Noun
ڈیاڈ زون
بے جان علاقہ
پانی کا وہ حصہ جہاں آکسیجن نہ ہونے کی وجہ سے مچھلیاں اور دیگر جاندار نہیں رہ سکتے۔
مثال: کھیتوں کی کھاد بہہ کر سمندر میں پہنچے تو کائی بڑھتی ہے اور پھر گل کر آکسیجن ختم کر دیتی ہے، یوں وہاں ایک بے جان علاقہ بن جاتا ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت