Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Arid Land

Noun
ایرِڈ لینڈ
خشک زمین
ایسا علاقہ جہاں بارش نہ ہونے کے برابر ہو، اس لیے وہاں پانی کی کمی رہتی ہے اور کاشتکاری مشکل ہو جاتی ہے۔
مثال: تھر کا علاقہ خشک زمین کی مثال ہے جہاں لوگ پانی کی تلاش میں میلوں سفر کرتے ہیں۔
مکمل موسمیاتی لغت