Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Xeriscaping

Noun
کسےراِسکاپاِنگ
کم پانی والی باغبانی
ایسا باغبانی کا طریقہ جس میں پانی کی کم ضرورت والے پودے لگائے جائیں۔
مثال: کم پانی والی باغبانی کے تحت گھر کے لان میں گھاس کی جگہ کنکر، مقامی جھاڑیاں اور ایلوویرا لگایا گیا، جس سے پانی کا بل نمایاں کم ہو گیا۔
مکمل موسمیاتی لغت