Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Exotic Species

Noun
ےکساوٹاِک سپیشیز
غیر مقامی انواع
وہ جاندار جو کسی علاقے کے قدرتی ماحول سے تعلق نہیں رکھتے اور باہر سے لائے جائیں۔
مثال: سجاوٹ کے لیے باہر سے لائے گئے کچھ پودے غیر مقامی انواع ہیں جو مقامی پرندوں اور کیڑوں کو مناسب خوراک فراہم نہیں کرتے۔
مکمل موسمیاتی لغت