Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Native Species

Noun
ناٹاِوے سپیشیز
مقامی انواع
وہ پودے اور جانور جو کسی علاقے میں قدرتی طور پر پائے جاتے ہوں اور وہیں کے اصل باشندے ہوں۔
مثال: شہر میں شجرکاری کے لیے نیم، شیشم اور کیکر جیسی مقامی انواع بہتر ہیں کیونکہ یہ یہاں کی گرمی برداشت کرتی ہیں اور مقامی پرندوں کو گھر دیتی ہیں۔
مکمل موسمیاتی لغت