Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Woodland

Noun
ووڈلانڈ
ہلکا جنگل
درختوں کا وہ علاقہ جہاں درخت گھنے نہیں بلکہ کھلے ہوں اور درمیان میں گھاس یا جھاڑیاں بھی ہوں۔
مثال: ہلکے جنگل میں درختوں کے بیچ فاصلہ زیادہ ہونے کی وجہ سے دھوپ زمین تک پہنچتی ہے، اس لیے نیچے گھاس اگتی ہے اور چرنے والے جانوروں کو خوراک ملتی ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت