Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Vulnerable Groups

Noun
وَلنَرَبَل گروپس
حساس افراد
وہ لوگ جو آلودگی یا موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں، جیسے بچے، بزرگ، بیمار اور غریب طبقہ۔
مثال: سموگ کے دوران بچوں اور سانس کے مریضوں کو گھروں سے باہر نہیں نکلنے کی تاکید کی جاتی ہے کیونکہ وہ آلودگی سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔
مکمل موسمیاتی لغت