Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Visibility

Noun
وِزِبِلِٹی
حدِ نگاہ
کتنی دور تک صاف دیکھا جا سکتا ہے؛ فضائی آلودگی بڑھنے سے حدِ نگاہ کم ہو جاتی ہے اور یہ سڑک حادثات بھی بڑھا سکتی ہے۔
مثال: لاہور میں شدید سموگ کے دنوں میں حدِ نگاہ اتنی کم ہو جاتی ہے کہ موٹروے پر آگے کی گاڑی بھی دکھائی نہیں دیتی اور حادثوں میں اضافہ ہوتا ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت