Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Rewilding

Noun
رےواِلڈاِنگ
قدرتی حالت میں واپسی
کسی علاقے کو انسانی مداخلت سے آزاد کر کے اس کی اصل جنگلی حالت میں واپس آنے دینا تاکہ پودے اور جانور خود بخود پروان چڑھیں۔
مثال: قدرتی حالت میں واپسی کے منصوبے میں پرانے کھیتوں کو پھر سے جنگل بنادیا گیا اور وہاں سے ختم ہو جانے والے کچھ جانور دوبارہ لا کر بسائے گئے۔
مکمل موسمیاتی لغت