Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Photovoltaic - PV

Noun
فاوٹاواولٹےک - پی وی
فوٹو وولٹک
ایسی پلیٹیں جو سورج کی روشنی کو براہِ راست بجلی میں تبدیل کرتی ہیں۔
مثال: چھت پر لگے فوٹو وولٹک پینل دھوپ کو بجلی میں بدلتے ہیں، جبکہ انورٹر اس بجلی کو گھر کے آلات کے استعمال کے قابل بناتا ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت