Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Municipal Solid Waste

Noun
میوناِکاِپال ساولاِڈ ویسٹ
بلدیاتی ٹھوس کچرا
شہروں اور قصبوں سے روزمرہ زندگی کے نتیجے میں نکلنے والا ٹھوس کچرا، جیسے گھروں اور بازاروں کا فضلہ۔
مثال: بلدیاتی ٹھوس کچرے میں سب سے بڑا حصہ عموماً سبزیوں کے چھلکوں اور کھانے کے بچے ہوئے حصے کا ہوتا ہے، جس سے کھاد بنائی جا سکتی ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت