Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Methane

Noun
مےتھانے
میتھین گیس
ایک طاقتور گرین ہاؤس گیس جو زیادہ تر زراعت، مویشیوں اور کچرے سے خارج ہوتی ہے۔
مثال: دھان کے کھڑے پانی والے کھیتوں، مویشیوں کے ہاضمے کے عمل اور کچرے کے ڈھیروں سے میتھین گیس خارج ہوتی ہے، جسے کم کرنے سے موسمیاتی تبدیلی میں کمی آتی ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت