Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Jurisdictional REDD+

Noun
جیوراِسڈاِکشنال آر ای ڈی ڈی
علاقائی سطح پر جنگلات بچانے کا نظام
ایک عالمی پروگرام جو جنگلات کی کٹائی اور زمین کے استعمال کو کنٹرول کر کے کاربن کے اخراج کو کم کرتا ہے۔
مثال: علاقائی سطح پر جنگلات بچانے کے نظام میں کسی ایک جنگل کے بجائے پورے صوبے یا ضلع کی سطح پر جنگلات کی کٹائی کم کرنے کا حساب رکھا جاتا ہے اور اسی بنیاد پر فنڈ ملتا ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت