Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Decoupling

Noun
ڈےکاوپلاِنگ
علیحدگی
معاشی ترقی کو ماحولیاتی نقصان سے الگ کرنا، یعنی معیشت بڑھے لیکن ماحولیات پر بوجھ نہ پڑے۔
مثال: اگر کسی ملک کی معیشت بڑھتی رہے لیکن اس کا کاربن اخراج کم ہوتا جائے تو کہا جاتا ہے کہ اس نے ترقی اور اخراج میں علیحدگی حاصل کر لی ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت