Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Climate Crisis

Noun
کلائیمَٹ کراِساِس
موسمیاتی بحران
عالمی درجہ حرارت میں اضافہ اور ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال۔
مثال: موسمیاتی بحران کا سامنا صرف حکومتیں نہیں کر رہیں، بلکہ وہ مزدور بھی کر رہے ہیں جو شدید گرمی میں کھلے آسمان تلے کام کرتے ہیں۔
مکمل موسمیاتی لغت