Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Wind Break

Noun
وِنڈ بریاک
ہوا روکنے والے درخت
کھیتوں یا بستیوں کے کنارے لگائے گئے درختوں کی قطار جو تیز ہواؤں سے مٹی کا کٹاؤ اور فصلوں کو نقصان سے بچائے۔
مثال: صحرائی علاقے میں کھیتوں کے گرد ہوا روکنے والے درختوں کی قطار لگانے سے آندھی میں ریت فصلوں کو کم نقصان پہنچاتی ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت