Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Wetland Restoration

Noun
وےٹلانڈ رِسٹوریشن
آبی زمین کی بحالی
خشک یا تباہ ہوئی دلدلی زمین کو دوبارہ پانی اور قدرتی پودوں سے بھر کر اس کی ماحولیاتی اہمیت بحال کرنا۔
مثال: آبی زمین کی بحالی کے لیے بند نالے کھولے گئے تاکہ دریا کا پانی دوبارہ اس میں داخل ہو، اور اگلی سردیوں میں مہاجر پرندے واپس آ سکیں۔
مکمل موسمیاتی لغت