Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Vernalization

Noun
وَرنَلائی-زیشَن
سردی کے اثر سے نشوونما
کچھ پودوں میں یہ عمل ہوتا ہے کہ وہ سرد موسم کے گزرنے کے بعد ہی بہتر طریقے سے بڑھتے، پھولتے اور پھل دیتے ہیں۔
مثال: گندم کی کچھ اقسام کو اچھی پیداوار کے لیے سردی ضروری ہے کیونکہ ورنَلائیزیشن کے بغیر وہ پھول نہیں پھینکتیں۔
مکمل موسمیاتی لغت