Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Timber Harvesting

Noun
ٹِمبَر ہارویسٹِنگ
لکڑی کی کٹائی
تجارتی مقاصد کے لیے جنگل سے لکڑی کاٹنا، جو اگر پائیدار طریقے سے نہ کی جائے تو جنگل کو مستقل نقصان پہنچا سکتی ہے۔
مثال: سوات کے جنگلات میں غیر قانونی لکڑی کی کٹائی سے درخت تیزی سے کم ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے سیلاب اور زمین کھسکنے کے واقعات بڑھ گئے ہیں۔
مکمل موسمیاتی لغت