Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Solar Radiation Management

Noun
سولَر ریڈیئیشَن مینَجمَنٹ
شمسی شعاعوں کا انتظام
سورج کی روشنی کو کم یا کنٹرول کرنے کے تجرباتی طریقے تاکہ زمین کا درجۂ حرارت معتدل رہے، لیکن ان طریقوں کے مضر اثرات بھی ہو سکتے ہیں۔
مثال: کچھ سائنسدان فضا میں باریک ذرات پھیلانے کی بات کرتے ہیں تاکہ کچھ سورج کی روشنی واپس چلی جائے اور زمین ٹھنڈی رہے، مگر یہ ابھی آزمائشی تجویز ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت