Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Silviculture

Noun
سِلوِکَلچَر
جنگلاتی کاشتکاری
جنگلات کی افزائش، دیکھ بھال اور پائیداری کے لیے سائنسی طریقے استعمال کرنا۔
مثال: خیبرپختونخوا میں سِلوِکَلچر کے اصولوں کے تحت درخت لگائے جا رہے ہیں تاکہ جنگل بھی بحال ہوں اور مقامی لوگوں کو لکڑی اور روزگار بھی ملے۔
مکمل موسمیاتی لغت