Sea Grass
Noun
سی گراس
سمندری گھاس
سمندر کی تہہ میں اگنے والے پھولدار پودے جو آکسیجن بناتے، کاربن ذخیرہ کرتے اور سمندری جانوروں کو خوراک و پناہ دیتے ہیں۔
مثال: گوادر کے قریب سمندر میں سی گراس کے گھنے علاقے ہیں جو چھوٹی مچھلیوں کا گھر ہیں اور کاربن ذخیرہ کرنے میں بھی مدد دیتے ہیں۔