Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Salinity

Noun
سَیلِینِٹی
نمکیات کی زیادتی
مٹی یا پانی میں نمک کی مقدار بڑھ جانا، جس سے زمین کی زرخیزی کم ہو جاتی ہے۔
مثال: سندھ کے کچھ علاقوں میں مٹی میں نمکیات کی زیادتی کی وجہ سے گندم اور کپاس کی پیداوار آدھی رہ گئی ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت