Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Resource Efficiency

Noun
رےساورکے اِفیشَنسی
وسائل کا بہترین استعمال
کم سے کم خام مال، توانائی اور پانی استعمال کر کے زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل کرنا۔
مثال: وسائل کے بہترین استعمال کے لیے کپڑا ساز فیکٹری نے رنگائی کا پانی صاف کر کے دوبارہ استعمال کیا اور کپڑے کی کٹائی ایسے ترتیب دی کہ کم ٹکڑے ضائع ہوں۔
مکمل موسمیاتی لغت