Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Organic Carbon

Noun
اورگینِک کاربن
نامیاتی کاربن
مٹی یا پانی میں موجود وہ کاربن جو جانداروں کی باقیات سے آیا ہو اور زمین کی زرخیزی کا اہم جزو ہو۔
مثال: جس کھیت میں برسوں گوبر کی کھاد ڈالی جاتی رہی ہو اس کی مٹی میں نامیاتی کاربن زیادہ ہوتا ہے، اسی لیے اس کا رنگ گہرا اور وہ زیادہ نم رہتی ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت