Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Off-Grid

Noun
اوفف-گرِڈ
بجلی کے مرکزی ترسیلی نظام سے باہر
ایسا بجلی کا نظام جو سرکاری گرڈ سے منسلک نہ ہو، جیسے کسی گھر کا اپنا سولر سسٹم۔
مثال: پہاڑی گاؤں کے اسکول میں بجلی کے مرکزی ترسیلی نظام سے باہر سولر اور بیٹری کا نظام لگایا گیا، اب وہاں لوڈ شیڈنگ کا اثر نہیں پڑتا۔
مکمل موسمیاتی لغت