Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Microplastics

Noun
ماِکراوپلاسٹاِکس
باریک پلاسٹک ذرات
پلاسٹک کے نہایت چھوٹے ٹکڑے جو پانی، مٹی اور ہوا میں شامل ہو کر ماحول اور صحت کے لیے نقصان دہ بن سکتے ہیں۔
مثال: پلاسٹک کی بوتل ٹوٹ پھوٹ کر چھوٹے ذرات میں بدل جاتی ہے، جو پانی میں شامل ہو کر ہمارے جسم میں داخل ہو سکتے ہیں۔
مکمل موسمیاتی لغت