Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Ecological Engineering

Noun
ایکو-لاجِکَل ےنجینیراِنگ
ماحولیاتی انجینئرنگ
قدرتی عمل اور جانداروں کو انجینئرنگ کے ساتھ ملا کر ماحولیاتی مسائل حل کرنا، جیسے گندے پانی کو پودوں سے صاف کرنا۔
مثال: ماحولیاتی انجینئرنگ کے تحت گاؤں کے گندے پانی کو مصنوعی دلدل سے گزارا گیا، جہاں سرکنڈوں نے اسے صاف کرکے آبپاشی کے قابل کر دیا۔
مکمل موسمیاتی لغت