Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

COP

Noun
کانفرنس آف پارٹیز
کانفرنس آف پارٹیز
اقوام متحدہ کی وہ سالانہ کانفرنس جہاں ممالک موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے اقدامات پر بات کرتے ہیں۔
مثال: کانفرنس آف پارٹیز میں پاکستان نے امیر ممالک سے موسمیاتی نقصان کے ازالے کا مطالبہ کیا۔
مکمل موسمیاتی لغت