Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Climate

Noun
کلائیمَٹ
آب و ہوا
کسی علاقے کے موسم کا طویل عرصے تک اوسط رجحان، یعنی گرمی، سردی، بارش وغیرہ کا عمومی نمونہ۔
مثال: پاکستان کی آب و ہوا علاقے کے حساب سے مختلف ہے: ساحل پر گرم، پہاڑوں پر سرد اور صحرا میں انتہائی خشک۔
مکمل موسمیاتی لغت