Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Climate Variability

Noun
کلائیمَٹ واراِاباِلاِٹی
موسمیاتی اتار چڑھاؤ
مختصر مدت میں ہونے والی قدرتی تبدیلیاں، جیسے گرم اور سرد دنوں کا غیر معمولی فرق۔
مثال: کسی سال مون سون کا جلدی آنا اور اگلے سال دیر سے آنا موسمیاتی اتار چڑھاؤ کا حصہ ہو سکتا ہے، ضروری نہیں کہ یہ طویل مدتی تبدیلی ہو۔
مکمل موسمیاتی لغت