Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Biodegradable

Adjective
بائیو ڈی گریڈَیبَل
قدرتی طور پر گلنے والا
ایسا مادہ جو وقت کے ساتھ قدرتی عمل سے گل سڑ کر مٹی میں تبدیل ہو جائے، جیسے پھلوں کے چھلکے۔
مثال: قدرتی طور پر گلنے والی پیکنگ استعمال کرنا پلاسٹک کی آلودگی کم کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت