Climate Urdu Dictionary موسمیاتی اُردو لغت

Anthropogenic

Adjective
اَنتھرو پو جینِک
انسانی سرگرمیوں سے پیدا ہونے والا
وہ تبدیلیاں یا اثرات جو قدرتی طور پر نہیں بلکہ انسان کے کاموں کی وجہ سے پیدا ہوں، جیسے فیکٹریوں سے ہونے والی آلودگی۔
مثال: گزشتہ ایک صدی میں درجۂ حرارت میں جو اضافہ ہوا ہے وہ آب و ہوا (کلائمیٹ) میں انسانی سرگرمیوں سے پیدا شدہ تبدیلی کا نتیجہ ہے۔
مکمل موسمیاتی لغت